دنیا

سربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ رواں ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والی دوسری ‘سمٹ فار ڈیموکریسی’ میں پاکستان کی عدم موجودگی سے باوجود اسلام آباد کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے ’سمٹ فار ڈیموکریسی‘ میں شرکت […]

Read More