وزیر اعظم کا ون واٹر سربراہ اجلاس سے خطاب!
قارئین کرام!پاکستان کی تاریخ میں جب بھی میاںبرادران ومسلم لیگ ن کی وطن عزیز میں حکومت قائم ہوئی توملک نے ترقی کی سیڑھیوں کوعبور کرنا شروع کردیا۔سابق وزیر اعظم وصدرمسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف ہوں یاوزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف کی قیادت میں ہمیشہ کٹھن سے کٹھن حالات بھی بہتری کی جانب […]