پاکستان

سرحدی خطرات کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے کہا ہے کہ امن و امان اور سرحدی صورت حال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اگرچہ پاکستان کو مغربی اور مشرقی محاذ پر خطرات کا سامنا ہے۔ امن و امان اور […]

Read More