سرمایہ دارانہ نظام کا سرخیل امریکہ
لگتا ہے روٹی ناپید ہوتی جارہی ہے اور وہ اپنی قسمت کو رورہے ہیں ۔جو بھی بحران آتا ہے کہاجاتا ہے کہ یہ مصنوعی ہے ، حکومتی حلقے یہی گردان رٹ رہے ہیں اور حقیقت بھی یہ ہے کہ یہاں جو بھی بحران ہوتا ہے وہ مصنوعی ہوتا ہے جو پیدا کیا جاتا ہے در […]