پاکستان

سردیوں میں گیس نہ صرف مہنگی بلکہ نایاب بھی ہو جائےگی، وزیر توانائی نے خبردار کردیا

نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے صارفین کو خبردار کردیا ہے کہ سردیوں میں گیس نہ صرف مہنگی بلکہ نایاب بھی ہوجائیگی، صارفین کو گیس دوا کی طرح صبح دو پہر اور شام تین ٹائم ملے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں نگران وزیر توانائی نے […]

Read More