قومی جذبے سے سرشارچودھری حفیظ اللہ مرحوم
ہمارے محترم و مکرم نہایت عزیز دوست چودھری حفیظ اللہ مرحوم کی رحلت کو ایک سال گزر گیالیکن ان کی خدمت، جرات، دیانت بے مثال تھی۔ایسے جرات مند، قومی جذبے سے سرشار ، مستعدسرکار ی افسر بلا شبہ ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ میرا ان سے بہت زیادہ پیار تھا۔ ایک سال […]