سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن سہولت ملے گی، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری میں سہولت کاری کی خصوصی کونسل (ایف آئی ایف سی) کے قیام سے پاکستان کو ٹیک آف کرنے کا دوبارہ موقع مل گیا، اب سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن سہولت ملے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا […]
