پاک آذربائیجان کے درمیان 2ارب ڈالر سرمایہ کاری پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان نے جمعرات کو باہمی فائدہ مند منصوبوں کے شعبوں میں دو طرفہ سرمایہ کاری کی سطح کو 2بلین ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔پاکستان اور آذربائیجان نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے 15مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔تجارت، کامرس، سیاحت، ٹیکنالوجی، ثقافت کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں دونوں […]
