پاکستان

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کوہوگی

لاہور: ملک کے مختلف نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔ حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کو ہوگی۔سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے والے 14 بینکوں میں حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک ، نیشنل بینک، ایم سی بی بینک،الائیڈ بینک، زرعی ترقیاتی بینک ، بینک آف پنجاب ، […]

Read More