پاکستان

سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے ، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ بہتر بنانے کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف ایویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر)بابر علاالدین نے ملاقات کی، مریم نواز نے بریگیڈیئر (ر)بابر علاالدین کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک […]

Read More