کالم

پولیس کےلئے مختص 417ارب روپے کدھر گئے؟

سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حال ہی میں پولیس لائنز پشاور مسجد میں دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کی خود کش حملے میں 81 افراد شہید اور 227 کے قریب بُری طرح زخمی ہوئے۔ پولیس لائن پشاور کو خیبر پختون خوا کا جی ایچ کیو بھی کہا سکتا تھا، کیونکہ پولیس لائن کے ایک طرف گورنر ہاﺅس […]

Read More