نوجوان کی لاش سڑک پر رکھ کر سرگودھا روڈ پر احتجاج
فیصل آباد سرگودھا روڈ پر لواحقین نے نوجوان کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا جس کے باعث کئی گھنٹے ٹریفک معطل رہی۔لواحقین کا کہنا ہے کہ نوجوان کو 5 روز قبل نجی اسپتال میں اپینڈیسائٹس کے باعث اسپتال لایا گیا تھا، انتظامیہ کی غفلت کے باعث نوجوان کی موت ہوئی۔نجی اسپتال انتظامیہ نے […]