سرینڈر کرنے کے باوجود امریکی پولیس اہلکار نے سیاہ فام ملزم پر کتا چھوڑ دیا
امریکا کی ریاست اوہائیو میں سرینڈر کرنے کے باوجود پولیس اہلکار نے سیاہ فام ملزم پر کتا چھوڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک افریقی نژاد امریکی کے رکنے کے اشارے پر دھیان نہ دینے اور تیز رفتاری کے باعث پولیس نے اس کا پیچھا کرنا شروع کیا تو وہ دوسری گاڑی سے ٹکرا کر […]