پاکستان

سرینگر:راجوڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،5افراد ہلاک

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر کے علاقے راجوڑی میں فائرنگ سے5افراد ہلاک ہوگئے۔کشمیر یڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کے ضلع راجوڑی میں نامعلوم کار سوارو ں نے راہ گیروں اور سڑک کے قریب گھروں پرفائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔راجوڑی کے مقام پر ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے 10افراد کو ہسپتال لایا […]

Read More