کھیل

سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا پر سے جنسی زیادتی کے 3 الزامات واپس لے لیے گئے

سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا پر سے جنسی زیادتی کے چار الزامات میں سے تین واپس لے لیے گئے۔سڈنی کی عدالت میں دانشکا گونا تھیلاکا کے ریپ کیس کی سماعت ہوئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر نے تین الزامات واپس لے لیے ہیں۔ کیس کی سماعت 13 جولائی کو ہو گی، کرکٹر ان دنوں […]

Read More