20 اسرائیلی اہلکاروں کی سری نگر آمد
فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے بعد اسرائیل کا مودی سرکار کے ساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آ گیا۔20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے ہیں جو تکنیکی ساز و سامان سے لیس ہیں۔ پہلگام حملے کے پسِ پردہ ایجنڈا واضح طور پر بھارتی جنگی جنون کو مزید بڑھانا […]