پی ٹی آئی رہنماں کو آصف زرداری فوبیا ہے: سعدیہ جاوید
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سی سی آئی اجلاس میں واضح ہو گیا کہ کینالز کی منظوری کس وقت اور کیسے دی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی رہنماں کو […]