خاص خبریں

سعودی، خلیجی ممالک سے 50 ارب ڈالر سرمایہ کاری آئیگی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سے 25، 25ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 2سے 5سال میں پاکستان آئے گی۔نگران وزیرِ اعظم کی زیرصدارت بجلی کے شعبہ کا جائزہ اجلاس ہوا، وزیر اعظم کو ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری استعداد ، […]

Read More