دنیا

سعودی اجازت کے باوجود پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم

اسلام آباد: پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی۔سعودی عرب کی جانب سے خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت دینے کے باوجود پاکستانی خواتین سابق قوانین کے تحت حج کریں گی۔وزارت مذہبی امورکے ترجمان نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رواں برس کے لیے حج انتظامات سابق حج […]

Read More