سعودی عرب،یمن سرحد پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 2 بحرینی فوجی ہلاک
صنعا: یمن اور سعودی عرب کی سرحد پرحوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 2 بحرینی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے دونوں فوجی یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے عرب اتحاد کا حصہ تھے۔ دونوں بحرینی فوجی سعودی عرب کی جنوبی سرحد […]