سعودی عرب:چار روزہ مفت ٹرانزٹ ویزے پر عمرے اور سیاحت کی اجازت
ریاض:سعودی عرب نے سٹاپ اوورمسافروں کو چار روز کے لئے عمرے یا سیاحت کے لئے مفت ٹرانزٹ ویزے پر داخل ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لئے مفت ٹرانزٹ ویزا سروس […]