سعودی عرب اور کینیڈا کا 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان
اوٹاوا / ریاض: کینیڈا اور سعودی عرب نے تمام تنازعات کو ختم کر کے 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کردیا۔خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018 سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے سفارتی تعلقات بحال کر کے سفیروں کی تقرری […]