دنیا

سعودی عرب کوکبھی دشمن نہیں سمجھا، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو کبھی اپنا دشمن نہیں سمجھا۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل تمام مسلمان ممالک کا مشترکہ دشمن ہے۔ ایران نے کبھی سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھا۔ایرانی صدر کا مزید کہنا تھا کہ […]

Read More