سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو مسترد کرتا ہے، اس طرح کے اقدامات واضح طور پرنفرت اور نسل پرستی کو ہوا دیتے ہیں۔سعودی وزارتِ خارجہ […]