دنیا

سعودی وزیرِ خارجہ آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ تہران میں اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے ایران کے میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ اس 1 روزہ دورے کے دوران اپنے ہم منصب سے بھی ملاقات کریں […]

Read More