سعید غنی نے کراچی میں سڑکیں خراب ہونے کی وجوہات بتادیں
سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کی سڑکوں کی تباہی کی مختلف وجوہات ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ بارش کے پانی سے زیادہ سیوریج کا پانی سڑکوں کے لیے خراب ہے، لوگ بارش کے پانی کو نکالنے کے لیے نالیوں کے ڈھکن ہٹاتے ہیں۔ پانی نکالا […]