پاکستان

سفارتخانہ پاکستان، ہنگری: یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب

پاکستان سفارتخانہ ہنگری میں سفیر پاکستان آصف حسین میمن کی سربراہی میں یوم پاکستان 23 مارچ کے سلسلہ میں ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ کے مقامی ہوٹل میں قومی دن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یومِ پاکستان کی تقریب میں ہنگری کی حکومت، سفارتی کور، نجی شعبے، مقامی اور کشمیری پاکستانی تاجروں اور پاکستانی کمیونٹی […]

Read More