اسلام آباد سے جکارتہ تک ،سفارتی رشتوں کی نئی جہتیں
پاکستان اور انڈونیشیا کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، اس سال دونوں ممالک کے لیے محض علامتی موقع نہیں بلکہ مستقبل کے اس نئے دور کی شروعات ہے جو باہمی تعاون کو نئی جہت دینے والا ہے۔ ایسے ماحول میں جب خطے کی جغرافیائی و سیاسی صورتِ حال تیزی سے بدل رہی ہے اور پاکستان […]
