وفاداری کا سفر
کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ محفل کی ہنگامہ خیزی میں کوئی ایسی بات کانوں میں پڑتی ہے جو سیدھی دل کے نہاں خانے میں اتر جاتی ہے۔ وہ ایک جملہ، ایک مصرع، ساری عمر کا حاصل بن جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ سردار اعجاز افضل نے کہہ دیا، اور بقول میر: ہم تو سمجھے […]