سلاطین دہلی
ہم شہاب الدین محمد غوری بادشاہ کی شہادت کے بعد اس کے منہ بولے بیٹے اور غلام قطب الدین ایبک ترک کا ذ کر چکے ہیں۔ شہاب الدین نے کہا تھا کہ میرا یہ بیٹا قطب الدین ایبک میرے بعد میرا نام روشن کرے گا۔ چنانچہ قطب الدین ایبک کو دہلی کا حکمران بنا کر […]
