خاص خبریں

سلامتی کونسل کی سب سے بڑی ناکامی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا ہے،پاکستان

نیویارک: پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی سلامتی کونسل کی رپورٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ سالانہ رپورٹ 2022 پیش کرنا ایک انتہائی اہم […]

Read More