سلام عقیدت دُوسری برسی پر محسن پاکستان کو !
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم سے بچھڑے ہوئے دو سال ہوگئے ہیں ۔آج اِن کی برسی ہے مگر ہماری قوم کو شیاد یہ دِن یاد نہیں ہوگا اور نہ حکومت کو ۔قومی سطح پر نہ تو کوئی سرکاری تقریب ہوگی اور نہ ہی سماجی سطح پر کوئی ایسی تقریب نمایاں ہوگی ۔ہو سکتا […]