پاکستان

ملک بھر میں ضمنی انتخابات ملتوی ، وجہ سامنے آگئی

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 13 حلقو ں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی زیرصدارت ضمنی انتخابات کے انعقاد سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکشن کے لیے صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ میڈیا کے مطابق سیلاب کی تباہ کاریوں اور فورسز […]

Read More