سلطنت عثمانیہ
ترک بہادر، جنگجو اور عظیم قوموں میں شمار ہوتی ہے۔ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلاً ہون،کشان،توکیو وغیرہ۔یہ ایک خانہ بدوش قوم تھی،جو مشرقی اور وسط ایشیا میں گھومتی رہتی تھی۔عام مورخین اسے حضرت نوح ؑ کے بیٹے یافت کی اولاد قرار دیتے ہیں۔اموی خلیفہ ہشام کے عہد میں ابوصیداءکی تبلیغی کوششوں سے ماروالنہر […]