رانا ثنا نے جو کہا وہ آئین کی نفی ہے ، سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی تشریح آئین بنتی ہے، رانا ثنا اللہ نے جو کہا وہ آئین کی نفی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے گفتگو کے دوران کہا کہ بعض نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی […]