آج کے عدالتی فیصلے نے آئینی عمارت کو منہدم کردیا، سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج ہمارے آئین پر حملہ ہوا، عدالتی فیصلے کے تحت فوجی افسران سویلین کا ٹرائل کرسکتے ہیں۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما نے پریس کانفرنس کی ، اس دوران سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آج ہمارے آئین پر […]