سلمان خان کی ایکس گرل فرینڈ کے شوہر سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنی سابق گرل فرینڈ کترینہ کیف کے شوہر کی ہاتھ ملانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سلمان خان ایک ایوارڈ فنکشن میں شرکت کے لیے ہوٹل میں داخل ہو […]