کھیل

سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون آفیشل بن گئیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو امپائر سلیمہ امتیاز کو آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد کیا، جس سے وہ خواتین کے دو طرفہ بین الاقوامی میچوں اور آئی سی سی ویمنز ایونٹس کی امپائرنگ کر سکیں۔ سلیمہ، جو پاکستان ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی والدہ ہیں، […]

Read More