ڈسلیکسیا(Dyslexia)۔۔۔!
ڈسلیکسیا ایک ذہنی بیماری ہے۔ڈسلیکسیا ایک ایسا مرض ہے جس کے مریضوں کو حروف کی پہچان نہیں ہوتی ہے، اس لئے ایسے افراد پڑھ لکھ نہیں سکتے ہیں۔1968ء سے پہلے ایسے مرض کے شکار افراد کو ورڈ بلائنڈ یا ریڈنگ ڈس ایبل یا لنرننگ ڈس ایبل بھی کہا جاتا تھا۔ 1968 ءمیںاس بیماری کےلئے ڈسلیکسیا […]