موجودہ بجٹ سمجھ سے باہر
وفاقی حکومت کے پیش کردہ آدم خور بجٹ نے ہر طرف ہاہاکار مچادی ہے اقتصادی ماہرین اور عوام کو اس بجٹ کی کوئی سمجھ نہیں آئی یوں لگتاہے جیسے غربت کی چکی میں پسے بے بس اور بے کس پاکستانیوں پر ایک کوہ گراں ٹوٹ پڑا ہو — 14000 ارب روپے کے نئے ٹیکسز کا […]