سمندری طوفان؛ کور کمانڈر کراچی کی بدین میں ہنگامی کانفرنس
حیدرآباد / بدین: کور کمانڈر کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان بائپرجوائے کے سلسلے میں بدین میں ہنگامی کانفرنس کی ہے۔کور کمانڈر کراچی لیفٹنینٹ جنرل بابر افتخار نے رات گئے ممکنہ سمندری طوفان بائپرجوائے کے سلسلے میں بدین میں ہنگامی کانفرنس کی، کانفرنس میں موجود ڈی جی رینجرز سندھ اور جی او سی حیدرآباد سمیت فوجی […]