سمندری طوفان کا بھارتی ساحل سے ٹکرانے کا عمل جاری، تین زخمی
نئی دہلی: بھپری ہوئی سمندری لہروں کے ساتھ آنے والا طاقتور طوفان بِپرجوائے کے بھارت کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا عمل شروع ہوگیا، تیز ہواؤں کے باعث کھمبے اور درخت گرنے کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ طوفان کی آمد سے قبل سمندر میں ڈوبنے اور تیز ہواؤں کی وجہ سے پیش […]
