خاص خبریں

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا

کراچی: سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا جبکہ ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے تیار ہیں۔محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے 15واں الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق طوفان بدین سے 460 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

Read More