سمندری طوفان کراچی سے 600کلومیٹر دور، 40 فٹ بلند لہریں پیدا ہونے لگیں
کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے مزید قریب آتا جا رہا ہے، جس کا جمعرات 15 جون تک کیٹی بندر (ٹھٹھہ) اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بائپر جوائے کا رُخ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران بدستور شمال کی جانب رہا اور اب اس […]
