سا ئنس و ٹیکنالوجی

سمندر میں خفیہ سفر کے لیے پُر تعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش

روم: ایک اطالوی ڈیزائنر نے ایک پُرتعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش کیا ہے جس میں انتہائی خفیہ طریقے سے سفر کیا جا سکے گا۔ڈیزائنر جوزف فوراکس کی جانب سے پیش کیے جانے والے خیال کے مطابق یہ سُپر یاٹ مکمل طور پر آئینوں سے بنائی جائے گی تاکہ سمندر اور آسمان کو منعکس کیے […]

Read More