پاکستان جرائم

سمیں بلاک کرنے سے نہیں نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا ، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ہم نے سم بند کر کے نجی کمپنی کے خلاف کارروائی نہیں روکی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سم بلاکنگ سے متعلق نجی کمپنی کے خلاف کارروائی روکنے کے حکم امتناعی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]

Read More