سنجیاں ہوجان گلیاں
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا فرمانا ہے کہ سابق حکومت کی معاشی پالیسیوں کو جاری رکھیں گے اور اسی تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے اپنے اقتدار کے دوسرے دن ہی عوام کو سلامی پیش کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت بڑھا دی اور ڈالر بھی تین سو روپے سے اوپر چلا گیا […]