سنجیدہ و بامقصد مذاکرات
اہل پاکستان ان دنوں سیاسی، معاشی بحران کا شکار ہیں اورہر طبقہ موجودہ صورتحال سے پریشان ہے۔ سب سے بڑی بدنصیبی یہ ہے کہ اداروں میں اختلافات بڑھ رہے ہیں، ملک آئینی بحران سے دوچار ہے۔ سیاسی قائدین کی سیاست محض سیاست نہیں رہی، جس طرح سیاست کواب نفرت اور دشمنی میں بدل دیا گیاہے […]