انٹرٹینمنٹ

سندھی زبان سے متعلق بیان غلط تھا، نصیر الدین شاہ کا اعتراف

ممبئی: بھارت کے سینئر اور معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان سے متعلق بیان پر غلطی کا اعتراف کرلیا۔واضح رہے کہ نصیر الدین شاہ کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کا مختصر کلپ وائرل ہوا تھا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں بلوچی، دری اور دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ […]

Read More