سندھ حکومت کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیا
سندھ حکومت کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیا اور 15 جنوری کو ہی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہےتفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ کی صدارت میں ہوا جس میں چاروں معزز ممبران نے شرکت کی ۔ […]